ابنا:مجلس وحدت ،مسلمین اور امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے ایس ایس پی چوک سے نکالی جانے والی ریلی نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہاوس کے سامنے دھرنا دے دیا ۔ دھرنے میں شریک علماء و شرکاء دھرنے کا کہنا ہے ۔کراچی ،کوئٹہ ،گلگت،بلتستان،پارچنار سمیت ملک بھر میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو فلفور روکا جائے ، اور کراچی سے لیکر گلگت ،بلتستان تک شیعہ نسل کشی میں ملوث ناصبی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ۔چوک پر پھانسی دی جائے.
.......
/169